یسکونےڈیفالٹرز اور بجلی چوروں سے کتنے ارب روپےکی ریکوری کرلی؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

اہور(طیبہ بخاری سے)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)نے ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں سے 160روزمیں اڑھائی ارب سے زائدکی ریکوری کرلی.لیسکو کے چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پر جاری مہم کےدوران بجلی چوروں کے ساتھ ساتھ ڈیڈ ڈیفالٹرزسے وصولی کا سلسلہ جاری ہے۔ more... لیسکو حکام نے 160 روز سے جاری ریکوری مہم کے دوران مجموعی طور پر85066 ڈیفالٹرز سے2ارب55 کروڑ روپے کی وصولی کی درن سرکل میں 12017 ڈیفالٹرز سے364.20 ملین روپے، ایسٹرن سرکل میں 10866 ڈیڈڈیفالٹرز سے605.95 ملین کی ریکوری کی گئی read more...

Comments

Popular posts from this blog

The posh background of Just Stop Oil's pink-haired poster girl: Phoebe Plummer grew up in her family's £4million Chelsea mansion

Sooner than we anticipated' Trump bests Haley on her home turf of South Carolina: 5 takeaways.

Richard Lewis, Acerbic Comedian and Character Actor, Dies at 76