سال کے آخر تک دنیا کی نصف آبادی کو خسرہ کی وبا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے:عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو سال کے آخر تک دنیا کے نصف سے زیادہ ممالک کو خسرہ کی وباء کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کی سینئر مشیر کا جنیوا میں پریس بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ کئی ممالک میں رواں سال لوگوں کو خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے نہیں لگائے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خدشہ ہے کہ اگر ہم نے ان علاقوں میں جلد ویکسین نہیں پہنچائی تو ان علاقوں میں خسرہ پھیل سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر میں خسرہ کے کیسز 79 فیصد بڑھ کر 3 لاکھ سے زیادہ ہو گئے تھے۔ read more...

Comments

Popular posts from this blog

The posh background of Just Stop Oil's pink-haired poster girl: Phoebe Plummer grew up in her family's £4million Chelsea mansion

Sooner than we anticipated' Trump bests Haley on her home turf of South Carolina: 5 takeaways.

Richard Lewis, Acerbic Comedian and Character Actor, Dies at 76