چارسدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق ایئر چیف مارشل حکیم اللہ خان درانی کو چارسدہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔

کیم اللہ خان درانی کو آبائی گاؤں شیح کلے چارسدہ میں پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں اعلیٰ سرکاری حکام سمیت دیگر افراد نے شرکت کی جبکہ پی اے ایف کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔ حکیم اللہ خان درانی 1935 میں چارسدہ شیخ کلے میں پیدا ہوئے تھے۔1956 میں ائیر فورس جوائن کی اور 1957 میں پائلٹ آفیسر بن گئے۔1988میں ملک کے پانچویں ایئر چیف مارشل بننے کا اعزاز حاصل کیا جب کہ 1991 میں ملازمت سے ریٹائر ہوگئے۔read more...

Comments

Popular posts from this blog

The posh background of Just Stop Oil's pink-haired poster girl: Phoebe Plummer grew up in her family's £4million Chelsea mansion

Sooner than we anticipated' Trump bests Haley on her home turf of South Carolina: 5 takeaways.

Richard Lewis, Acerbic Comedian and Character Actor, Dies at 76